Home / اہم خبریں / ڈی پی او لوئر کوہستان کی ہدایت پر پولیس ملازمین کا معاشرہ میں امن کی فضا کو خراب کرنے والے عناصر کے خلاف انٹی رائٹ ٹریننگ کا سلسلہ جاری

ڈی پی او لوئر کوہستان کی ہدایت پر پولیس ملازمین کا معاشرہ میں امن کی فضا کو خراب کرنے والے عناصر کے خلاف انٹی رائٹ ٹریننگ کا سلسلہ جاری

لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل پٹن اورنگزیب خان کی زیر نگرانی پولیس لائن پٹن لوئر کوہستان میں پولیس ملازمین کی مجمع خلاف قانون

یہ بھی پڑھیں: لوئر کوہستان پولیس کا مفروروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا سلسلہ مسلسل جاری

https://www.nopnewstv.com/2019/10/04/5272/

ہنگامہ آرائی کو منتشر کرنے اور معاشرہ میں امن کی فضا کو خراب کرنے والے عناصر کے خلاف انٹی رائٹ ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے جس میں مشتعل ہجوم سے پروفشنل انداز میں نمٹنے کی تربیت دی جارہی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے