Home / اہم خبریں / بچوں کو ٹائیفائیڈ بخار سے بچانے کیلئے حفاظتی ویکسین مہم 18 نومبرسے 30 نومبر تک میرپورخاص کی مخصوص یونین کونسلوں میں جاری رہے گی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر گوبند رام

بچوں کو ٹائیفائیڈ بخار سے بچانے کیلئے حفاظتی ویکسین مہم 18 نومبرسے 30 نومبر تک میرپورخاص کی مخصوص یونین کونسلوں میں جاری رہے گی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر گوبند رام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر گوبند رام کے اعلامیہ کے مطابق 9 ماہ سے 15سال عمر تک کے بچوں کو ٹائیفائیڈ بخار سے بچانے کیلئے حفاظتی ویکسین مہم 18 نومبرسے 30 نومبر تک مخصوص یونین کونسلوں جن میں میرپورخاص کی یونین کونسل نمبر 1 سے یونین کونسل نمبر8، یونین کونسل میرواہ گورچانی، یونین کونسل ڈگری، یونین کونسل ٹنڈو جان محمد، یونین کونسل جھڈو، یونین کونسل نوکوٹ اور یونین کونسل کوٹ غلام محمد میں مہم جاری رہے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے