تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا تحصیل جہانگیرہ میں مختلف اسکولوں، بی ایچ یوز اور بازاروں کا دورہ

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا تحصیل جہانگیرہ میں مختلف اسکولوں، بی ایچ یوز اور بازاروں کا دورہ

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ حاجرہ سمیع نے تحصیل جہانگیرہ میں مختلف اسکولوں، بی ایچ یوز اور بازاروں کا دورہ کیا۔ جس میں غیر حاضر سٹاف، سکولوں اور ہسپتالوں میں سہولیات کی کمی کو متعلقہ اداروں کو رپورٹ کر دیا گیا۔ اسکے ساتھ ساتھ بی ایچ یوز کے میڈیکل سٹورز کا بھی تفصیلی معائنہ کیا۔ اسی طرح شیدو مین بازار کا اچانک دورہ کیا اور کئی دکانداروں کو خود ساختہ قیمتوں کے اضافے، صفائی ستھرائی کی غیر تسلی بخش اور سرکاری ریٹ لیسٹ کی غیر موجودگی پر جرمانہ کیا اور جیل بیجھا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Sindh Snooker Cup 2026 Gets Underway in Karachi with 151 Players Top eight performers to qualify for 51st National Snooker Championship 2027

By Zeeshan Hussain KARACHI: The Sindh Snooker Cup 2026, the annual provincial championship organised by …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے