Home / اہم خبریں / راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر شہید

راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر شہید

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پنجاب پولیس کا سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ سب انسپکٹر راجہ راشد فیملی کے ساتھ گاڑی میں جا رہے تھے، راجہ راشد کے بیٹے کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزمان نے آکر فائرنگ کی۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ راجہ ارشد اپنی فیملی کے ساتھ گاڑی پر تلسہ روڈ اپنے گھر جارہے تھے، شیرزمان کالونی پہنچے تو دو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس سے سب انسپکٹر راجہ ارشد شہید ہوگئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے