Home / اہم خبریں / پشاور ارباب روڈ میں فائرنگ کا واقعہ۔ فائرنگ سے باپ بیٹا جاںبحق، تین راہ گیر زخمی

پشاور ارباب روڈ میں فائرنگ کا واقعہ۔ فائرنگ سے باپ بیٹا جاںبحق، تین راہ گیر زخمی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور ارباب روڈ میں فائرنگ کا واقعہ۔ فائرنگ سے باپ بیٹا جاںبحق اور تین راہ گیر زخمی۔ جاںبحق افراد کے نام ثاقب ولد عالمگیر عمر 18 سال، عالمگیر ولد شمشیر عمر 60 سال۔ مقتولین پشاور ارباب روڈ کے رہائشی ہیں دونوں مقتولین کی میتوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد گھر روانہ کیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے