Home / اہم خبریں / میرپورخاص پاک کالونی کے علاقے میں پارک کا چھپرا گرنے سے تین بچے شدید زخمی

میرپورخاص پاک کالونی کے علاقے میں پارک کا چھپرا گرنے سے تین بچے شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص پاک کالونی کے علاقے میں پارک کا  چھپرا گرنے سے تین بچے شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی بچوں کو  سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔  زخمیوں میں میر بلوچ، حسنین اور شبیع الدین شامل ہیں۔ بچوں کی عمریں 9 سال سے 11 سال کے درمیان ہے۔ پولیس کے مطابق بچے پارک میں کھیل رہے تھے تو اچانک پارک کے گیٹ پر قائم چھپرا گر گیا جنہیں اہل محلہ نے ریسکیو کرکے ہسپتال منتقل کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے