Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں حیسکو سٹی سب ڈویژن کے علاقے نیو ٹاؤن میں بجلی کی مسلسل 15 روز سے بندش، دو بجلی کے ٹرانسفرمر جلے رہنے اور ٹرانسفرمرز کو ٹھیک نہ کرنے کے خلاف تاجروں کا احتجاج

میرپورخاص میں حیسکو سٹی سب ڈویژن کے علاقے نیو ٹاؤن میں بجلی کی مسلسل 15 روز سے بندش، دو بجلی کے ٹرانسفرمر جلے رہنے اور ٹرانسفرمرز کو ٹھیک نہ کرنے کے خلاف تاجروں کا احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حیسکو سٹی سب ڈویزن کے علاقے نیو ٹاؤن میں دو بجلی کے ٹرانسفرمر 15 روز سے جلے رہنے اور ٹرانسفرمرز کو ٹھیک نہ کرنے بجلی کی مسلسل 15 روز سے بندش کے خلاف تاجر رہنماء آصف چودھری کی قیادت میں پوسٹ آفس چوک پر احتجاج کرکے ٹائر نذر آتش کیے گئے اور احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے بتایا کوئی واپڈا والا فون اٹھانے کو تیار نہی، کیسی وفاقی حکومت ہے عوام کو بے یارو مددگار چھوڑا گیا ہے۔ بجلی کی 15 روز سے نیو ٹاؤن میں بندش اور سخت گرمی حبس میں اذیت والی زندگی گزار رہے ہیں .مظاہرین نے وفاقی وزیر بجلی و پانی، حیسکو چیف ایس ای اور ایکسیئن سے نوٹس لیکر خراب ٹرانسفرمر بنواکر بجلی بحال کراوانے کا مطالبہ کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے