Home / اہم خبریں / سیالکوٹ میں پولیس نے 22 سالہ نوجوان کو ڈاکو قرار دیکر قتل کردیا

سیالکوٹ میں پولیس نے 22 سالہ نوجوان کو ڈاکو قرار دیکر قتل کردیا

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ جودھے والی میں اپنے گاؤں کے نوجوانوں نے اپنے ہی گاؤں کے بائیس سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا پولیس نے مقتول کو ہی ڈاکو بنا دیا ورثا کا ڈی پی او کے دفتر میں لاش رکھ کر احتجاج۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے