Home / اہم خبریں / لیاقت میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے میرپورخاص ڈویژن میں ایم بی بی ایس میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ کا امتحان، ایک ہزار سے زائد امیدوار حصہ لیا

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے میرپورخاص ڈویژن میں ایم بی بی ایس میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ کا امتحان، ایک ہزار سے زائد امیدوار حصہ لیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے میرپورخاص ڈویژن میں ایم بی بی ایس میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ کا امتحان، محمد میڈیکل کالج میں منعقد ہوا، انٹری ٹیسٹ میں میرپورخاص، عمرکوٹ، سانگھڑ، تھرپارکر سمیت دیگر اضلاع سے ایک ہزار سے زائد امیدوار حصہ لیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے