Home / اہم خبریں / منڈی بہاؤالدین میں پولیس تشدد کی ایک نئی داستان، بنا کسی جرم کے شہری پر بہیمانہ تشدد

منڈی بہاؤالدین میں پولیس تشدد کی ایک نئی داستان، بنا کسی جرم کے شہری پر بہیمانہ تشدد

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) پولیس تشدد کی ایک نئی داستان، متاثرہ شخص ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق میانہ گوندل تھانہ کے اے ایس آئی نواز نے فقیریاں گاؤں کے رہائشی محمد انور نامی شخص کو مار مار کر آدھ مویا کر دیا، غریب محنت کش کا جرم ہمسائیوں سے لڑائی بتایا گیا ہے، جب محمد انور کی پولیس تشدد سے حالت غیر ہوئی تو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ڈی پی او ناصر سیال سے نوٹس لینے کی اپیل۔ شہری حلقے کا کہنا ہے کہ آخر کب تک ایسے ہی پولیس تشدد سے بے گناہ شہری ہسپتال منتقل ہوتے رہیں گے اور اپنی قیمتی جانیں گنواتے رہیں گے؟ اے ایس آئی نواز کو فوری طور معطل کیا جائے اور شریف شہریوں پر پولیس تشدد تمام تھانوں سے بند کیا جائے۔ محمد انور کے ورثاء نے ڈی پی او ناصر سیال سے فوری انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے