Home / اہم خبریں / سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ کراچی میں چمکے گا، موسم انتہائی گرم اور خشک رہے گا

سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ کراچی میں چمکے گا، موسم انتہائی گرم اور خشک رہے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم انتہائی گرم اور خشک رہے گا اور سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمکے گا جبکہ کراچی میں بھی شدید گرمی پڑے گی۔ شہر قائد کا درجہ حرارت آج 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے اور شہر میں 13 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں تاہم ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پنجاب، خیبر پختنونخوا کے بیشتر میدانی علاقوں، مشرقی بلوچستان اور سندھ کا موسم آئندہ چند روز تک انتہائی گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے لوگوں کو دن کے اوقات میں غیر ضروری باہر نکلنے سے احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے