Home / اہم خبریں / جاپان کے شہر ٹوکیو کے قریب مسلح شخص نے بس اسٹاپ پر کھڑے افراد پر چاقو سے حملہ کردیا اسکول طالبہ ہلاک اور انیس افراد زخمی

جاپان کے شہر ٹوکیو کے قریب مسلح شخص نے بس اسٹاپ پر کھڑے افراد پر چاقو سے حملہ کردیا اسکول طالبہ ہلاک اور انیس افراد زخمی

ٹوکیو/ جاپان (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے شہر ٹوکیو کے قریب مسلح شخص نے بس اسٹاپ پر کھڑے افراد پر چاقو سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تیرہ سالہ اسکول طالبہ ہلاک اور انیس افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سولہ ایلیمنٹری اسکول کی بچیاں شامل ہیں جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بعد ازاں حملہ آور نے خود کو گلے پر چاقو مار رکر زخمی کیا جو بعد میں دم توڑ گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے