Home / اہم خبریں / میہڑ میں شاہ پنجو سلطان پوليس کی دوران چیکنگ کاروائی چیکنگ 110 کلو بهنگ برآمد

میہڑ میں شاہ پنجو سلطان پوليس کی دوران چیکنگ کاروائی چیکنگ 110 کلو بهنگ برآمد

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) شاہ پنجو سلطان پوليس چیکنگ دوران 110 کلو بهنگ برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ شاہ پنجو سلطان تھانے کے ایس ایچ او سجاد علی جمالی اور اے ایس آئی ممتاز علی سولنگی نے پولیس عملے کے ہمراہ مگسی سٹاپ پر چیکنگ کے دوران ایک کار کو روک کر تلاشی لی جس سے 110 کلو بھنگ برآمد ہوئی ملزم کار ڈرائیور طارق ناریجو سکنہ گاؤں بخش لاکھیر کا رہائشی ہے اور دوسرا ملزم شکیل احمد سکنہ ساہڑ گاؤں مسو ساہڑ کا رہائشی ہے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ مسروقہ گاڑی کو بھی پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے