تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میانوالی میں پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ شراب فروش کے قبضہ سے 60 لیڑ شراب کا ڈرم برآمد ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ پپلاں میں مقدمہ درج

میانوالی میں پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ شراب فروش کے قبضہ سے 60 لیڑ شراب کا ڈرم برآمد ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ پپلاں میں مقدمہ درج

میانوالی (بیورو رپورٹ) ڈی ایس پی سرکل پپلاں خالد محمود رانجھا کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ پپلاں عمران یعقوب اور انکی ٹیم نے شراب فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پر بدنام زمانہ شراب فروش محمد ارسلان ولد محمد ارشد سکنہ 1 ایم ایل پپلاں کے قبضہ سے 60 لیڑ شراب کا ڈرم پکڑ کر ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ پپلاں میں مقدمہ درج کیا۔ ڈی پی او میانوالی ممتاز احمد دیو نے اس کاروائی پر ایس ایچ او تھانہ پپلاں اور انکی ٹیم کو شاباش دی اور نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے