تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایس ایچ او ڈگری کی کاروائی بدین کے دو موٹر سائیکل چور ڈگری سے موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ایس ایچ او ڈگری کی کاروائی بدین کے دو موٹر سائیکل چور ڈگری سے موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایچ او ڈگری آفتاب رند کی کاروائی بدین کے دو موٹر سائیکل چور ڈگری سے موٹر سائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق پریم ولدیت کھیتو اور دلیپ ولد راوتو کو ڈگری کے قریب کوٹ غلام محمد ریلوے کراسنگ پر گرفتار کیا گیا ہے ملزمان کے قبضے سے دو چوری شدہ موٹر سائیکلیں بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے