تازہ ترین
Home / اہم خبریں / منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ میں کرکٹ میچ میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل

منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ میں کرکٹ میچ میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان قتل

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین کی تحصیل پھالیہ میں کرکٹ میچ میں معمولی تلخ کلامی پر قاسم نامی نو جوان قتل۔ قاسم سعودیہ سے چھٹی پر آیا تھا میکن میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا ہوا۔ جھگڑے کے دوران 28 سالہ قسم نے نوجوانوں کے درمیان جھگڑا ختم کروانے کے لئے دونوں فریقین کے درمیان آیا جس پر ملزمان نے فائرنگ کے قتل کردیا۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے۔

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی انٹر کلب چیمپئن شپ کا افتتاح، میرا مقصد کراچی میں کلب کرکٹ کو فروغ دینا ہے، پروفیسر اعجاز فاروقی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون سات کے زیر اہتمام پروفیسر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے