تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں

لاہور (بیورو رپورٹ) ‏سرکاری ملازمین کے بچوں کیلیے میرج گرانٹ میں 3 گنا سے زائد اضافہ، صوبائی ملازمین کیلیے میرج گرانٹ 40 اور 50 ہزار سے بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ روپے کردی گئی، بیوہ کی ماہانہ گرانٹ 5.9 اور 12 ہزارروپے سے بڑھا کر 10،15 اور 20 ہزار روپے کردی گئی‏، سرکاری ملازم کی وفات کی صورت میں لواحقین کو 50 ہزار روپے جنازہ گرانٹ اداکی جائے گی،‏ سرکاری ملازم کی بیوہ کو تاحیات ماہانہ گرانٹ ادا کی جائے گی‏۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Sindh Olympic Association⁠ Holds Grand Ceremony in Honour of Ms. Sana Ali

Karachi, (Zeeshan Hussain/Sports Reporter Sindh Olympic Association organized a prestigious and colorful ceremony at thعSindh …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے