تازہ ترین
Home / اہم خبریں / امریکہ کے ساتھ تجارتی تنازعے میں صرف اپنے تحفظ میں اقدامات کررہے ہیں۔ چین

امریکہ کے ساتھ تجارتی تنازعے میں صرف اپنے تحفظ میں اقدامات کررہے ہیں۔ چین

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کہا کہ وہ امریکہ کے ساتھ تجارتی تنازعے میں صرف اپنے تحفظ میں اقدامات کر رہا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ نے دونوں ملکوں کے تجارتی تنازعے کو تجارتی جنگ قرار دے دیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ چین نے نہ تو تنازع شروع کیا اور نہ ہی وہ اسے بڑھائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی سی بی انٹر کلب چیمپئن شپ کا افتتاح، میرا مقصد کراچی میں کلب کرکٹ کو فروغ دینا ہے، پروفیسر اعجاز فاروقی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون سات کے زیر اہتمام پروفیسر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے