تازہ ترین
Home / اہم خبریں / صبح سویرے ڈکیتی کی واردات، سول اسپتال روڈ میرپورخاص پر واقع صفدر ہارڈویئر اسٹور سے تالے توڑ کر چور لاکھوں روپے کیش، جنریٹر اور سی سی ٹی وی کیمرہ کی ڈیوائس لیکر فرار

صبح سویرے ڈکیتی کی واردات، سول اسپتال روڈ میرپورخاص پر واقع صفدر ہارڈویئر اسٹور سے تالے توڑ کر چور لاکھوں روپے کیش، جنریٹر اور سی سی ٹی وی کیمرہ کی ڈیوائس لیکر فرار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال روڈ میرپورخاص پر واقع صفدر ہارڈویئر اسٹور پر صبح سویرے ڈکیٹی کی واردات چور دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کیش، جنریٹر اور سی سی ٹی وی کیمرہ کی ڈیوائس لیکر فرار دکانداروں کا احتجاج پولیس جائے وقوعہ پر موجود۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ محلہ چڑھ کے نوجوان لالہ عثمان انصاری کا بلدیاتی انتخابات میں حصہّ لینے کا اعلان۔

علاقہ بھر میں سیاسی سرگرمیاں تیز، نوجوانوں میں جوش و خروش۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے