Home / اہم خبریں / وادی نیلم اٹھ مقام سے مظفرآباد جانیوالی گاڑی کو حادثہ 7 افراد جاں بحق

وادی نیلم اٹھ مقام سے مظفرآباد جانیوالی گاڑی کو حادثہ 7 افراد جاں بحق

وادی نیلم (بیورو رپورٹ) اٹھ مقام سے مظفرآباد جانیوالی 5 ڈور لینڈ کروزر کو تھانہ پنجگراں کی حدود میں حادثہ 7 افراد جاں بحق۔ جاں بحق ہونے والوں میں راجہ صداقت، نذیر، کرامت شاہ، شبنم نثار زوجہ نصیر شاہ اور نیلم پویس ایس ایچ او پنجگراں وجاہیت کا ظمی کے مطابق 5 ڈور لینڈ کروزر پی ڈی – 5535 اٹھمقام سے مظفرآباد جاری رہی تھی، رترڑہ کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو گئی، وادی نیلم کے علاقے نیلم سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے سات افراد سوار تھے حادثہ کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی، ایس ایچ او پنجگراں نے زخمیوں اور جاں بحق ہونیوالوں کو پولیس کے ہمراہ ریسکیو کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی خاور حسین مرحوم کی پہلی برسی، پریس کلب سانگھڑ میں تعزیتی تقریب کا انعقاد

کراچی/سانگھڑ، (اسٹاف رپورٹر) کراچی سے وابستہ معروف نوجوان صحافی اور پریس کلب سانگھڑ کے رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے