تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خفیہ طریقے سے ایرانی تیل کی اسمگلنگ کی اطلاع پر ایس ایس پی میرپورخاص کا ایکشن ایس ایچ او ڈگری معطل، تحقیقات کر رہے ہیں ایرانی تیل کہاں جارہا تھا ؟

خفیہ طریقے سے ایرانی تیل کی اسمگلنگ کی اطلاع پر ایس ایس پی میرپورخاص کا ایکشن ایس ایچ او ڈگری معطل، تحقیقات کر رہے ہیں ایرانی تیل کہاں جارہا تھا ؟

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کا خفیہ طریقے سے ایرانی تیل کی اسمگلنگ کی اطلاع پر ایکشن ایس ایچ او ڈگری ایاز بھٹی معطل۔ ایس ایس پی عابد بلوچ نے کہا ہے کہ کسی بھی تھانے کی حدود میں غیر قانونی عمل کو برداشت نہی کیا جائے گا۔ کچھ دیر قبل ایرانی تیل سے بھرا کنٹینر الٹنے کی اطلاع پر ایس ایس پی نے کاروائی کی۔ ایس ایس پی عابد بلوچ کا کہنا ہے کہ کنٹینر کو حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے ڈرائیور کنڈیکٹر فرار ہیں تحقیقات کر رہے ہیں ایرانی تیل کہاں جارہا تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں مبینہ لاقانونیت کے خلاف اساتذہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج، آصف زرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وفاقی اردو یونیورسٹی کے عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے زیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے