Home / اہم خبریں / محراب پور کے علاقے کنڈیارو میں رشتہ کے تنازعہ میں لاشاری برادری کے افراد کا حملہ ایک شخص جانبحق

محراب پور کے علاقے کنڈیارو میں رشتہ کے تنازعہ میں لاشاری برادری کے افراد کا حملہ ایک شخص جانبحق

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) رشتہ کے تنازعہ میں لاشاری برادری کے افراد کا حملہ ایک شخص جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق محراب پور کے قریب پی ایس کنڈیارو تھانہ کی حدود میں لنڈو موری اسٹاپ کے قریب لاشاری برادری کے دو گروپوں میں رشتہ کا تنازعہ پر ایک گروپ نے رات اپنے گھر میں سوئے ہوئے افراد پر فائرنگ کرکے قتل کردیا مقتول کہ ورثہ بھائی معشوق لاشاری اور بیٹے حصور بخش لاشاری نے صحافیوں بات کرتے ہوئے بتایا کہ کہ ہمارا برادری سے رشتہ پر تنازعہ ہے ہم رات گیارہ بجے اپنی اوطاق میں تھے تو سات مسلع افراد جوکے ہتھیاروں سے لیس تھے نے گھر میں سوئے ہوئے کریم بخش لاشاری کو فائرنگ کرکے قتل کرکے فرار ہوگئے جس کی اطلاع ہم نے پولیس اسٹیشن کنڈیارو کو دی جس نے موقع واردات پر پہنچ کر لاش کو اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی تاہم پولیس نے ایف آئی آر درج نہیں کی جس پر ورثہ نے احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مزکورہ ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے