تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سلسلہ عالیہ توحید کا سالانہ اجتماع 28، 29 اور 30 مارچ سے ماڈل ٹاون میں منعقد ہوگا

سلسلہ عالیہ توحید کا سالانہ اجتماع 28، 29 اور 30 مارچ سے ماڈل ٹاون میں منعقد ہوگا

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) شیخ سلسلہ عالیہ توحید کا سالانہ اجتماع 28، 29 اور 30 مارچ سے ماڈل ٹاون میں شیخ سلسہ توحیدیہ حضرت پیر غلام رسول شاھد کی ذیر صدارت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد پذیر ہو رہا ہے جس میں اندرون ملک اور بیرون ممالک سے کثیر تعداد میں علمائے و پیران عظام شرکت کریں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف نوابشاہ میں آگاہی سیمینار

نوابشاہ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شہید بینظیرآباد میں محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ اور چائلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے