تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں بھی یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں بھی یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں بھی یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ پاکستان کے سفیر مسعود خالد نے چین میں مقیم پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ قومی سنگ میل کے حصول کیلئے متحد ہوجائیں۔ پاکستانی سفیر نے پاکستان اور چین کی دوستی کی اہمیت پرروشنی ڈالی انہوں نے کہا کہ دونوں ملک خطے میں ترقی، امن اور سلامتی کے حوالے سے ایک جیسی سوچ رکھتے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے