تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بلآخر کراچی کی طالبہ بی بی مری کا واقعہ حتمی انجام کو پہنچ گیا

بلآخر کراچی کی طالبہ بی بی مری کا واقعہ حتمی انجام کو پہنچ گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) بلآخر کراچی کی طالبہ بی بی مری کا واقعہ حتمی انجام کو پہنچ گیا۔ طالبہ بی بی مری کے واقعے کا کھان پولیس اسٹیشن میں قتل کا مقدمہ درج۔ اے ایس آئی کھان پولیس اسٹیشن وارث جٹ کی مدعیت میں بی بی مری کو موٹر سائیکل پر جمڑاؤ کینال تک لیکر جانے والا کزن محمد بخش مری، ایاز اور مراد پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تینوں ملزمان پہلے سے ہی پولیس حراست میں ہیں۔ پولیس زرائع کے مطابق بی بی مری کے موبائل ڈیٹا سے پولیس کو اہم ثبوت ملیں ہیں جس میں تینوں افراد بی بی مری کو بلیک میل کرتے تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

افتخار الزماں پی سی بی کلب کرکٹ ٹورنامنٹ: کورنگی فرینڈز کولٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) کورنگی فرینڈز کولٹس نے یاسین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت افتخار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے