تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص محمود آباد پولیس اسٹیشن کی حدود ریلوے کوارٹرز میں 18 سالہ لڑکی بجلی کی تاروں سے آگ لگنے کے بعد جھلس کر شدید زخمی

میرپورخاص محمود آباد پولیس اسٹیشن کی حدود ریلوے کوارٹرز میں 18 سالہ لڑکی بجلی کی تاروں سے آگ لگنے کے بعد جھلس کر شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص محمود آباد پولیس اسٹیشن کی حدود ریلوے کوارٹرز میں 18 سالہ لڑکی روبینہ ولد ممتو مسیح بجلی کی تاروں سے آگ لگنے کے بعد جھلس کر شدید زخمی۔ ریسکیو زرائع کے مطابق روبینہ کا جسم 60 فیصد سے زیادہ جل گیا ہے سول ہسپتال میرپورخاص سے طبی امداد دینے کے بعد حیدرآباد ریفر کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق روبینہ گھر کی چھت پر لٹکی بجلی کی تاریں ٹکرانے سے جھلس گئی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے