Home / اہم خبریں / بچے کے ساتھ زیادتی کرکے اس کی وڈیو بھی بنا ڈالی

بچے کے ساتھ زیادتی کرکے اس کی وڈیو بھی بنا ڈالی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) بدکردار افراد نے بچے کے ساتھ زیادتی کرکے اس کی وڈیو بھی بناڈالی، بچے کے والد کی رپورٹ پر دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ پروا کی حدود میں نائیویلہ مائنر کے قریب بدکردار افراد نے بچے کی ساتھ زیادتی کی اور اس کی وڈیو بھی بنا ڈالی۔ متاثرہ بچے کے والد کی رپورٹ پر پروا پولیس نے دو ملزمان فرحان اور ارشد علی بلوچ سکنائے نائیویلہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے