تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مسلم لیگ (ن) کے درجنوں کارکنان کا سابق وزیر اعظٰم میاں محمد نوازشریف کی رہائی اور بہتر علاج کے حق میں کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

مسلم لیگ (ن) کے درجنوں کارکنان کا سابق وزیر اعظٰم میاں محمد نوازشریف کی رہائی اور بہتر علاج کے حق میں کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم لیگ (ن) کے درجنوں کارکنان کا سابق وزیر اعظٰم میاں محمد نوازشریف کی رہائی اور بہتر علاج کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے درجنوں کارکنان و مختلف اضلاع کے عہدیداران کی جانب سے ترجمان سندھ اسعد عثمان، نہال ہاشمی، فیروز خان، ملک تاج و دیگر کی قیادت میں سابق وزیراعظٰم میاں محمد نواز شریف کی رہائی کے حق میں اور بہتر طریقے سے علاج ناہونے کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر موجود رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومت کے مقابلے نئے وزیر اعظٰم عمران خان ان چند ماہ میں ناکام ثابت ہوئے انکا کہنا تھا کہ نواز شریف کو چار بار انجائنہ کا اٹیک ہوا انکے لیئے آسانیاں پیدا کی جائیں مظاہرین نے میاں محمد نواز شریف کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کی تقسیم کا کوئی امکان نہیں ایک سے زائد حکومتیں نہیں بنیں گی، سعید غنی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے