تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سول اسپتال میرپورخاص کے میڈیکل وارڈ میں مریض ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ہلاک، ورثاء کا ہسپتال انتظامیہ پر تشدد پولیس طلب کرلی گئی

سول اسپتال میرپورخاص کے میڈیکل وارڈ میں مریض ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ہلاک، ورثاء کا ہسپتال انتظامیہ پر تشدد پولیس طلب کرلی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول اسپتال میرپورخاص کے میڈیکل وارڈ میں مریض محمد صادق ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے ہلاک۔ دل کے وارد کے ڈاکٹر رمیش اور وارڈ بواۓ شاھنواز کانیو پر ورثاء کا تشدد۔ پولیس طلب کو طلب کرلیا گیا۔ لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ دل کے مریض کو بجائے دل کے وارڈ میں شفٹ کرنے کے میڈیکل وارڈ میں شفٹ کیا گیا ڈاکٹرز اور عملے کی لاپرواہی سے ہمارا مریض جانبحق ہوا۔ ڈاکٹر رمیش اور وارڈ بواۓ شاھنواز کو گلے سے پکڑ کر گھسیٹا گیا۔ مشتعل افراد نے پولیس کو وارڈ سے نکال دیا۔ 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو پاکستان کا پہلا مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈیجیٹل صوبہ بنانے کے لیے حکومت اور ہواوے کے درمیان معاہدہ

شنگھائی، چین (نوپ نیوز انٹرنیشنل ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے دورۂ چین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے