Home / اہم خبریں / میرپورخاص صرافہ بازار میں تالا توڑ گروپ اور کار لفٹر سرگرم، تاجر طلائی زیورات اور کیش سے محروم، شہری گاڑی سے محروم

میرپورخاص صرافہ بازار میں تالا توڑ گروپ اور کار لفٹر سرگرم، تاجر طلائی زیورات اور کیش سے محروم، شہری گاڑی سے محروم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے صرافہ بازار میں خلیل چھلائی کے دکان سے نامعلوم چور تالہ توڑ کر سونے کے زیورات لے گئے۔ چور 500 گرام چاندی 200 گرام سونہ اور 55 ہزار کیش لے گئے متاثر دکاندار خلیل۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی ڈیس ایس پی سٹی ایس ایچ او سٹی پولیس اسٹیشن جگہ وقوعہ پر پہنچ گئے۔ چوری کے دوسرے واقعے مہران پولیس اسٹیشن کی حدود سے کرولا کار نمبر اے جے بی 680 چوری۔ ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن نے کہا ہے کہ کار چوری ہوئی ہے تحقیقات کر رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے