Home / اہم خبریں / میرپورخاص دو مختلف واقعیات میں آگ لگ گئی پہلا واقعہ نیو بس ٹرمینل جبکہ دوسرا واقعہ سید علی نواز شاہ کے گاؤں میں پیش آیا

میرپورخاص دو مختلف واقعیات میں آگ لگ گئی پہلا واقعہ نیو بس ٹرمینل جبکہ دوسرا واقعہ سید علی نواز شاہ کے گاؤں میں پیش آیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) نیو بس ٹرمینل پر ٹوٹل پمپ کے قریب جھاڑیوں میں آگ لگ گئی فائربرگیڈ کی گاڑیوں نے بر وقت کاروائی کرکے آگ پر قابو پالیا۔ دوسرا آگ لگنے کا واقعہ سید علی نواز شاہ کے گاؤں میں پیش آیا جہاں پر ہاریوں کے تین کچے مکانات جل کر خاک ہوگئے۔ شیوو پارو اور پیلاج میگھواڑ کے مکانات جل گئے۔ مکانات میں رکھا گیا کھانے پینے کا سامان بستر چارپائیاں بھی جل گئیں۔ دو فائربرگیڈ کی گاڑیوں کے ڈرائیوروں طارق پھنور اور منور نے آگ پر قابو پاکر مزید نقصان سے بچالیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے