تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ژوب میں چاقو کے وار سے ایک شخص ہلاک

ژوب میں چاقو کے وار سے ایک شخص ہلاک

ژوب (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ژوب کے علاقے کالج محلہ میں قادر داد نامی شخص کو نامعلوم شخص نے چاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔ مقتول کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم فیصلے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے