Home / اہم خبریں / کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں نوجوان نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے رہائشی عبدالولی ولد عبدالحکیم قو کاکڑ عمر 18 سال سکنہ پشتون آباد نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی جس کی لاش سول ہسپتال کوئٹہ لاٸی گئی مقتول نے سر میں خود کو گولی مار کر خود کشی کی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے