تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی میں پینے کے پانی کا بحران، شہری سڑکوں پر سراپا احتجاج

میرپورخاص کی تحصیل سندھڑی میں پینے کے پانی کا بحران، شہری سڑکوں پر سراپا احتجاج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص تحصيل سندھڑی کے ھنگورنو ٹاؤن میں پینے کے پانی کا بحران رہائش سڑکوں پر آگئے، مشتعل مظاہرین نے ٹائر نذر آتش کرکے میرپورخاص کھپرو روڈ بلاک کردیا، پینے کا پانی دو مساجد میں وضو کرنے کا پانی نہیں، مظاہرین میں مرد وہ خواتین شامل۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے