Home / اسلام آباد / سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا استقبال وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاید باجوہ اور وفاقی کابینہ کے ارکان نے کیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا استقبال وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاید باجوہ اور وفاقی کابینہ کے ارکان نے کیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے استقبال کیلئے، وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاید باجوہ اور وفاقی کابینہ کے ارکان موجود تھے۔ نورخان ایئربیس پہچنے پر سعودی مہمان کو پرتپاک انداز میں خوش آمدید کہا گیا۔ محمد بن سلمان نے مسکراہٹ کے ساتھ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سے گرمجوشی سے مصافہ کیا۔ سعودی ولی عہد کی آمد پر اکیس توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ شاہی مہمان کو بچوں نے پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد سے کابینہ کا تعارف کرایا۔ محمد بن سلمان نے کابینہ ارکان سے بھی مصحافہ کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے