Home / اسلام آباد / اسلامی فوجی اتحاد کا وفد دو روزہ دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ ہوگیا

اسلامی فوجی اتحاد کا وفد دو روزہ دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ ہوگیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلامی فوجی اتحاد کا وفد دوروزہ دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ ہوگیا۔ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان سے قبل اسلامی فوجی اتحاد کے دورہ میں اہم امورزیر بحث رہے۔ کمانڈرانچیف جنرل راحیل شریف کی قیادت میں وفد نے پاکستان کی سول و ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ عسکری حکام سے ملاقاتوں میں خطہ کے امن واستحکام پراہم بات چیت کی گئی۔ سول قیادت نے اسلامی فوجی اتحاد کو دہشتگردی کے خلاف بھرپورتعاون کی یقین دہانی کروادی اورمسئلہ یمن میں پاکستان کے ثالثی کردار کے حوالہ سے بھی بات چیت کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے