Home / اہم خبریں / ميرپورخاص تھانہ کوٹ غلام محمد کی حدود گاؤں بخاری فارم سے شادی شدہ خاتون کی گھر سے لاش بر آمد

ميرپورخاص تھانہ کوٹ غلام محمد کی حدود گاؤں بخاری فارم سے شادی شدہ خاتون کی گھر سے لاش بر آمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص تھانہ کوٹ غلام محمد کی حدود گاؤں بخاری فارم سے شادی شدہ خاتون کی گھر سے لاش بر آمد۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 28 سالہ شرمتی سومری کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیئے اسپتال منتقل کردی ہے۔ واقعہ بظاہر خودکشی لگتا ہے تحقیقات کر رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کی سندھ اسمبلی آفس میں ممبر خاور حسین کی پہلی برسی کی دعائیہ تقریب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن (سپرا) کے متحرک رکن اور سینئر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے