Home / اہم خبریں / پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ جوئے کی محفل پر چھاپہ

پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ جوئے کی محفل پر چھاپہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کلاچی پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ جوئے کی محفل پرچھاپہ ‘ تین جوارویوں کو گرفتار کرکے بھاری نقدی برآمد کرلی گئی۔ ایس ایچ اوکلاچی محمدرمضان بلوچ نے پولیس نفری کے ہمراہ کلاچی میں جوئے کی محفل پر چھاپہ مار موقع پر موجود ملزمان نعمان، خالد خان اور رضوان سکنائے کلاچی کو گرفتارکرلیا جب کہ ثمین جان سکنہ کلاچی موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے 7100 روپے کل داﺅمنی برآمد کرلی۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف 5 قماربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے انہیں حوالات میں بند کردیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری اطلاعات سندھ کا ایس پی آر اے آفس کا دورہ، صحافیوں کے مسائل اور پیشہ ورانہ تربیت پر تبادلہ خیال

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے سندھ اسمبلی میں سندھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے