محمد سلیم ریاض ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان تعینات
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محمد سلیم ریاض کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان، ڈی پی او ڈیرہ ڈاکٹر محمد اقبال کو ایس ایس پی آپریشنز سنٹرل زون سی ٹی ڈی پشاور تبدیل کر دیا گیا۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد نعیم خان نے صوبے … مزید پڑھیں