Home / اہم خبریں / خون سفید ہوگیا، سیالکوٹ میں بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل

خون سفید ہوگیا، سیالکوٹ میں بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) خون سفید ہوگیا تھانہ سمبڑیال کی حدود اڈہ ورسال کے میں بیٹے نے باپ کو چوریوں کے وار سے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سمبڑیال کی حدود میں واقع گاؤں اڈہ ورسالکے کے رہائشی رانا نصیر کو اسکے اپنے ہی بیٹے زاہد نے چوریوں کے وار کر کے قتل کردیا عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ ملزم زاہد کا ذہنی توازن بھی ٹھیک نہیں جس کی وجہ سے وہ اکثر اپنے باپ سے لڑتا جھگڑتا رہتا تھا مقتول رانا نصیر کی اڈہ ورسالکے میں نان پکوڑے کی دکان تھی۔  

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے 6.4 ارب ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری درکار، پی آئی ڈی سی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پارٹنرز اِن ڈویلپمنٹ اینڈ کنسلٹنسی (پی آئی ڈی سی) کی نئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے