میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیئے میرپورخاص کے رکشہ یونین بھی میدان میں درجنوں رکشا ڈرائیوروں نے پلے کارڈز بینرز اٹھاکر کر رکشوں کی ریلی نکالی۔ رکشہ ڈرائیورز نے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوۓ کشمیر بنے گا پاکستان ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، مودی سرکار کو منہ کی کھانی پڑے گی کہ فلک شگاف نعرے لگاۓ۔
![]()