Home / اہم خبریں / یونان کی تاریخ کا سب سے بڑا کشمیر مارچ، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے خواتین، بچے، بوڑھے اور جوان سب ایتھنز کی سڑکوں پر

یونان کی تاریخ کا سب سے بڑا کشمیر مارچ، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے خواتین، بچے، بوڑھے اور جوان سب ایتھنز کی سڑکوں پر

یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان کے غیور کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی ممبرز جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے نے بے مثال اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے یونان کے دارلحکومت ایتھنز میں یونان کی تاریخ کا سب سے بڑا کشمیر مارچ منعقد کیا جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کی پر زور مذمت کی گئی اور اقوام متحدہ اور انٹرنیشنل کمیونٹی پر زور دیا کہ وہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے