Home / اہم خبریں / سونے کی قیمت میں مزید اضافے کے ساتھ فی تولہ نرخ 91 ہزار سے تجاوز کرگئی

سونے کی قیمت میں مزید اضافے کے ساتھ فی تولہ نرخ 91 ہزار سے تجاوز کرگئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سونے کی قیمت میں مزید اضافے کے ساتھ فی تولہ نرخ 91 ہزار سے تجاوز کر گئی، سونے کی قیمت میں 550 روپے فی تولہ کا واضح اضافہ ہوگیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 550 روپے اضافے کے بعد سونے کی قیمت 91 ہزار 550 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 472 روپے اضافے کے بعد 78  ہزار 490 روپے ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ کے مطابق سونے کی نرخوں میں مزید اضافے کا بھی امکان ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے