تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان کی افواج اور عوام دفاع وطن کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں – ایئر کموڈور (ر) نہال عابد رضوی

پاکستان کی افواج اور عوام دفاع وطن کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں – ایئر کموڈور (ر) نہال عابد رضوی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے چھٹے یوم تاسیس اور دفاع پاکستان کنونشن سے خطاب کرتے ہوۓ مہمان خصوصی ایئر کموڈور سید نہال عابد رضوی (ستارہ امتیاز ملٹری تمغہ بسالت) نے کہا کہ افواج پاکستان افواج پاکستان دنیا کی واحد افواج ہے جن کی جڑیں عوام میں ہیں اور دفاع پاکستان کے لئے افواج اور اوم دونوں ہمہ وقت تیار ہیں-
تقریب سے چیئرمین غازی پاکستان فاؤنڈیشن ڈاکٹر غلام مصطفیٰ بھٹی، ڈاکٹر شاہد عمران چشتی، شہید لیفٹیننٹ شہاب حامد باجوہ کے والد گرامی حامد نزیر باجوہ، اکمل خورشید کاہلوں، عامر اقبال اعوان، دربار عالیہ مدنی حقانی کی بی بی سیدہ حاجرہ حقانی، مجتبیٰ حسنین حقانی، پاکستان نیوی 1965 کے ہیرو امیر محمد، محمد خان شر، صوبیدار ارشد جاوید بنگش، عمر علی مینگل، معروف صحافی محمد افضل وارثی، وحید جنگ و دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے