تازہ ترین
Home / اسلام آباد / چین کے نائب صدر پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچیں گے

چین کے نائب صدر پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چین کے نائب صدر وانگ قیشان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ دورے کے دوران چینی نائب صدر صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے الگ الگ ملاقاتیں کریںگے۔ پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط اور منصوبوں کا آغاز کریںگے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے