Home / اہم خبریں / میرپورخاص حیسکو کے ایگزیکیٹو انجنیئر کا کرپشن، عوامی شکایات، مس کنڈکٹ کی شکایات پر ایکشن 2 افسران کے خلاف کاروائی

میرپورخاص حیسکو کے ایگزیکیٹو انجنیئر کا کرپشن، عوامی شکایات، مس کنڈکٹ کی شکایات پر ایکشن 2 افسران کے خلاف کاروائی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کرپشن عوامی شکایات مس کنڈکٹ کی شکایات پر حیسکو کا ایکشن ایگزیکیٹو انجنیئر حیسکو میرپورخاص ڈویژن مظہر قریشی، ریوینیو آفیسر جاوید کو معطل کردیا اور ناجائز طور پر ترقی لیکر ایس ڈی او سیٹ لائیٹ ٹاؤن مشتاق گورمانی کو ایس ڈی او سے واپس لائن سپریڈنٹ بنا کر میرپورخاص سے بدین تبادلہ کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہل پارک پر تعمیراتی کام روک دیا گیا، میئر کراچی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہل پارک کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے