کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں نیو کراچی پولیس ان ایکشن گٹکا ماوا مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن مضرصحت کاروبار میں ملوث عناصر گرفتار۔ بھاری مقدار میں زہریلی چھالیہ و گٹکا ماوا برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل راٶ عارف اسلم کے سماج دشمن عناصروں کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات ایس ایچ او نیو کراچی فیض الحسن نے زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کو جیل بھیجنے کا عزم کرلیا کامیاب کارروائی کرتے ہوۓ اہلکاروں نے ایس ایچ او نیو کراچی فیض الحسن کی سربراہی میں بدنام زمانہ گٹکا مافیا کے کارندے کے دھر لیا ملزم محمد حسین ولد حاجی سلمان کے قبضے سے بھاری مقدار میی زہریلا مواد و چھالیہ مضر صحت گٹکا برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ قاٸم کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے۔
![]()