تازہ ترین
Home / اہم خبریں / تمام پرائیویٹ اسکول انتظامیہ کو جون جولائی کی فیس نہ لینے اور پچھلے جون جولائی کی فیسیں ایڈجسٹمنٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل آف پرائیویٹ اسکولز ڈاکٹر منصوب حسین صدیقی

تمام پرائیویٹ اسکول انتظامیہ کو جون جولائی کی فیس نہ لینے اور پچھلے جون جولائی کی فیسیں ایڈجسٹمنٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل آف پرائیویٹ اسکولز ڈاکٹر منصوب حسین صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ (گورنمنٹ آف سندھ) ڈائریکٹر جنرل آف پرائیویٹ اسکولز ڈاکٹر منصوب حسین صدیقی نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کے تحت تمام پرائیویٹ اسکول انتظامیہ کو جون جولائی کی فیس نہ لینے اور پچھلے جون جولائی کی فیسیں ایڈجسٹمنٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں پڑھا جاسکتا ہے اگر کوئی پرائیویٹ اسکول انتظامیہ ان احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے زبردستی اگر جون جولائی کی فیسیں لیں گی تو ان کا اسکول رجسٹریشن منسوخ کردیا جائے گا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے چوہدری شجاعت حسین لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کنجاہ کا گجرات میں افتتاح کر دیا

گجرات،(رپورٹ ، مرزا عادل رحمان) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کنجاہ میں چوہدری شجاعت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے