معروف ماہر امراض قلب و سینئر فزیشن ڈاکٹر اکرم سلطان نے محکمہ سندھ صحت کے قابلیت ٹیسٹ میں میرپورخاص ڈویژن میں پہلی اور سندھ بھر میں چھٹی پوزیشن حاصل کی
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے معروف ماہر امراض قلب و سینئر فزیشن ایڈیشنل میڈیکل سپریٹنڈنٹ سول اسپتال میرپورخاص ڈاکٹر اکرم سلطان نے حکومت سندھ کی جانب سے محکمہ صحت میں انتظامی امور میں قابلیت کے ٹیسٹ میں میرپورخاص ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے- جبکہ سندھ بھر … مزید پڑھیں