تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں درخشاں پولیس کی اسنیپ چیکنگ فینسی نمبر پلیٹس، پولیس ریولونگ لاٸٹس، ٹنڈٹ شیشے اور پراٸیویٹ سیکورٹی گارڈز کی چھان بین جاری

کراچی میں درخشاں پولیس کی اسنیپ چیکنگ فینسی نمبر پلیٹس، پولیس ریولونگ لاٸٹس، ٹنڈٹ شیشے اور پراٸیویٹ سیکورٹی گارڈز کی چھان بین جاری

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ایس ایس پی ساؤتھ سید پیر محمد شاہ کے حکم سے اسنیپ چیکنگ کا عمل سخت، درخشاں ایس ایچ او ارشد جنجوعہ اسنیپ چیکنگ کے عمل میں خود مصروف عمل فینسی نمبر پلیٹس، پولیس ریولونگ لاٸٹس، ٹنڈٹ شیشے اور پراٸیویٹ سیکورٹی گارڈز کی چھان بین جاری- پولیس کی ریولنگ لاٸیٹس قبضہ پولیس میں- ایس ایچ او درخشاں ارشد جنجوعہ نے بھرپور کریک ڈاؤن و ناکہ جاری رکھتے ہوۓ متعدد پولیس ریولونگ لاٸیٹس و فینسی نمبر پلیٹز موقع سے اتار لی آنے جانے والے ہر افراد کو چیک کیا جارہا ہے جراٸم پیشہ عناصروں میں خوف و ہراس۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے